طبیعت کی آزادی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بے فکری کی عادت، لاابالی پن، جو دل میں آئے وہ کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بے فکری کی عادت، لاابالی پن، جو دل میں آئے وہ کرنا۔